بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1321 — صف کے پیچھے اکیلے آدمی کی نماز کا حکم و بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل صف کے پیچھے اکیلے آدمی کی نماز کا حکم و بیان حدیث 1321
حدیث نمبر: 1321 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ ، عُبَيْدِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ، أَنَّ رَجُلًا صَلَّى خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ، "فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ". قَالَ أَبُو مُحَمَّد: أَقُولُ بِهَذَا.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
وابصۃ بن معبد سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے صفوں کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی تو اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس (نماز) کو لوٹائے (یعنی دوبارہ پڑھے)، امام ابومحمد رحمہ اللہ نے کہا: میں یہی کہتا ہوں۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1321]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 1323] »
تخریج اس روایت کی تخریج گذر چکی ہے۔ نیز دیکھئے: [ابن حبان 2201]
الحكم: إسناده جيد
← پچھلی حدیث (1320) باب پر واپس اگلی حدیث (1322) →