بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1235 — اذان کے بعد کیا کہنا چاہئے؟
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل اذان کے بعد کیا کہنا چاہئے؟ حدیث 1235
حدیث نمبر: 1235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، يُونُسُ ، الزُّهْرِيِّ ، عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِي سَعِيدٍ
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبَأنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا سَمِعْتُمْ الْمُؤَذِّنَ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم موذن کی آواز سنو تو جو وہ کہتا ہے ویسے ہی تم کہو۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1235]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1237] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 611] ، [مسلم 383 وأصحاب السنن] و [ابن خزيمة 411] ، [أبويعلي 1189] ، [ابن حبان 1686]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1234) باب پر واپس اگلی حدیث (1236) →