بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1186 — جنبی عورت کا حیض شروع ہونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جنبی عورت کا حیض شروع ہونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان حدیث 1186
حدیث نمبر: 1186 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبُو خَالِدٍ ، حَجَّاجٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فِي الْحَائِضِ وَالْجُنُبِ "يَصُبَّانِ الْمَاءَ صَبًّا"، وَلَا يَنْقُضَانِ شُعُورَهُمَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے حائضہ اور جنبیہ عورت کے (غسل کے) بارے میں مروی ہے کہ وہ دونوں سر پر پانی ڈالیں گی، اور بال نہیں کھولیں گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1186]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1191] »
اس روایت کی سند بھی حسبِ سابق ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 74/1]
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (1185) باب پر واپس اگلی حدیث (1187) →