بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1181 — جنبی عورت کا حیض شروع ہونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل جنبی عورت کا حیض شروع ہونے سے پہلے غسل کرنے کا بیان حدیث 1181
حدیث نمبر: 1181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، وَالزُّهْرِيِّ، قَالَا: "الْغُسْلُ مِنْ الْجَنَابَةِ، وَالْحَيْضِ وَاحِدٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء رحمہ اللہ اور زہری رحمہ اللہ دونوں نے فرمایا: جنابت اور حیض کا ایک ہی جیسا غسل ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1181]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1186] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 74/1]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1180) باب پر واپس اگلی حدیث (1182) →