بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1165 — عورتوں کے دبر میں جماع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورتوں کے دبر میں جماع کرنے کا بیان حدیث 1165
حدیث نمبر: 1165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: سَمِعْتُ لَيْثًا حَدَّثَ، عَنْ عِيسَى بْنِ قَيْسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223، قَالَ: "إِنْ شِئْتَ فَاعْزِلْ، وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَعْزِلْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعید بن المسيب رحمہ اللہ سے « ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ﴾ » [بقره: 223/2] کے بارے میں مروی ہے، فرمایا: چاہو تو عزل کرو یا چاہو تو عزل نہ کرو۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1165]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف ليث هو: ابن أبي سليم وهو ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1170] »
لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري 395/2] ، [ أسباب النزول للواحدي ص: 54] و [مصنف ابن أبى شيبه 232/4]
الحكم: إسناده ضعيف ليث هو: ابن أبي سليم وهو ضعيف
← پچھلی حدیث (1164) باب پر واپس اگلی حدیث (1166) →