بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1160 — عورتوں کے دبر میں جماع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورتوں کے دبر میں جماع کرنے کا بیان حدیث 1160
حدیث نمبر: 1160 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ رَبَاحٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223، قَالَ: "إِنَّمَا هُوَ الْفَرْجُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عکرمہ رحمہ اللہ سے مروی ہے: آیت شریفہ « ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ﴾ » [البقرة: 223/2] تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، جہاں سے چاہو آؤ۔ فرمایا: اس سے مراد شرم گاہ فرج ہے (یعنی قبل میں جماع کرو، دبر میں نہیں)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1160]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1164] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 229/4]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1159) باب پر واپس اگلی حدیث (1161) →