بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1133 — حیض کی حالت میں جماع کرنے پر کفارے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض کی حالت میں جماع کرنے پر کفارے کا بیان حدیث 1133
حدیث نمبر: 1133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ الْمُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ، مِثْلَهُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء رحمہ اللہ سے بھی مذکورہ بالا قول مروی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1133]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف المثنى هو: ابن الصباح، [مكتبه الشامله نمبر: 1137] »
اس روایت کی سند مثنی بن الصباح کی وجہ سے ضعیف ہے اور یہ اثر [مصنف ابن أبى شيبه 12380] و [مصنف عبدالرزاق 1269] میں موجود ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف المثنى هو: ابن الصباح
← پچھلی حدیث (1132) باب پر واپس اگلی حدیث (1134) →