بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1019 — حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان حدیث 1019
حدیث نمبر: 1019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: "لَا تَسْجُدُ الْمَرْأَةُ الْحَائِضُ إِذَا سَمِعَتْ السَّجْدَةَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوقلابہ نے فرمایا: حیض والی عورت جب آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1019]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1023] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1018) باب پر واپس اگلی حدیث (1020) →