بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1013 — حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حائضہ عورت کے روزہ قضا کرنے اور نماز قضا نہ کرنے کا بیان حدیث 1013
حدیث نمبر: 1013 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْحَائِضِ تَسْمَعُ السَّجْدَةَ، قَالَ: "لَا تَقْضِي".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم رحمہ اللہ نے ایسی حائضہ کے بارے میں کہا جو آیت سجدہ سنے، فرمایا: وہ اس کی قضاء نہیں کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1013]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1017] »
اس روایت کی سند حسبِ سابق ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1012) باب پر واپس اگلی حدیث (1014) →