☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 1006
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 1006
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "تَغْتَسِلُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ عورت غسل کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1006]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف حديث محمد بن سالم لا يسوى شيئا، [مكتبه الشامله نمبر: 1010] »
اس قول کی سند ضعیف ہے۔
وضاحت
(تشریح احادیث 998 سے 1006)
یہ ائمۂ کرام کے اجتہادات ہیں، اکثر نے یہ کہا ہے کہ ایسی عورت جس کو جماع کے بعد حیض آجائے غسلِ جنابت کرے گی۔
اور یہ ہی بہتر ہے۔
واللہ اعلم۔
Grade: إسناده ضعيف حديث محمد بن سالم لا يسوى شيئا
← Previous Hadith (1005) Back to Bab Next Hadith → (1007)