بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1004 — عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے حدیث 1004
حدیث نمبر: 1004 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ الْحَسَنِ، مِثْلَ ذَلِكَ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن رحمہ اللہ سے بھی ایسا ہی مروی ہے (یعنی غسل کرنا بہتر ہے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1004]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1008] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (1000)، اور عامر: ابن عبدالواحد ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1003) باب پر واپس اگلی حدیث (1005) →