بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1002 — عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے حدیث 1002
حدیث نمبر: 1002 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ، فَقَالَ: "تَغْتَسِلُ أَحَبُّ إِلَيَّ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم رحمہ اللہ سے اس مرد کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی سے جماع کرے، پھر اسے حیض آ جائے، فرمایا: میرے نزدیک اچھا یہ ہے کہ غسل کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1002]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1006] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (1003)۔
الحكم: أثر صحيح
← پچھلی حدیث (1001) باب پر واپس اگلی حدیث (1003) →