☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب عمررسیدہ ہوجانے ‘(بچے کو) دودھ پلانے ‘ کسی عذر وغیرہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھنا
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← روزوں کا بیان← باب عمررسیدہ ہوجانے ‘(بچے کو) دودھ پلانے ‘ کسی عذر وغیرہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2340 سنن دارقطنی
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ الشِّيعِيُّ، ثنا نَضْرُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إِذَا عَجَزَ الشَّيْخُ الْكَبِيرُ عَنِ الصِّيَامِ أَطْعَمَ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ مُدًّا مُدًّا" . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب بوڑھا شخص روزہ رکھنے کے قابل نہ رہے، تو وہ ہر ایک روزے کے عوض ایک مد کھانا کھلائے گا۔“ اس کی سند مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2374]