☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: بھولی ہوئی نماز کے وقت کا بیان
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← نماز کا بیان← باب: بھولی ہوئی نماز کے وقت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1547 سنن دارقطنی
إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ ، أَبُو ثَابِتٍ ، حَفْصُ بْنُ أَبِي الْعَطَّافِ ، أَبِي الزِّنَادِ ، الأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ ، ثنا أَبُو ثَابِتٍ ، ثنا حَفْصُ بْنُ أَبِي الْعَطَّافِ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ نَسِيَ صَلاةً فَوَقْتُهَا إِذَا ذَكَرَهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص نماز بھول جائے، تو اسے ادا کرنے کا وقت وہی ہو گا، جب وہ اسے یاد آ جائے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1565]