☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: جماعت اس کے اہل کا تذکرہ اور امام کی صفت
سنن دارقطنی
کتب← سنن دارقطنی← نماز کا بیان← باب: جماعت اس کے اہل کا تذکرہ اور امام کی صفت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1068 سنن دارقطنی
ابْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ النَّطَّاحِ ، الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ ، إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ ، الْحَسَنِ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ النَّطَّاحِ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ اثْنَانِ صَلَّيَا مَعًا فَإِذَا كَانُوا ثَلاثَةً تَقَدَّمَ أَحَدُهُمْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”جب دو آدمی ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہو کر نماز ادا کر لیں اور اگر تین ہوں تو پھر ان میں سے ایک آگے ہو جائے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1083]