حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَبُو عُمَرَ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: أَخَّرَ طَاوُسٌ الْعَصْرَ جِدًّا، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ:" إِنَّمَا سُمِّيَتِ الْعَصْرُ لِتَعْصُرَ" .
Translation: محمد محی الدین .
ایک مرتبہ طاؤس نے عصر کی نماز تاخیر سے ادا کی ان سے اس بارے میں بات کی گئی تو وہ بولے: عصر کا یہ نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اسے نچوڑ لیا جاتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1007]