أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، اللَّيْثُ
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، ثنا اللَّيْثُ ،.
Translation: محمد محی الدین .
عروہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا بشیر بن ابومسعود کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب عصر کی نماز ادا کرتے تھے اس وقت سورج چمکدار اور بلند ہوتا تھا، کوئی شخص نماز سے فارغ ہونے کے بعد سورج غروب ہونے سے پہلے ذوالحلیفہ پہنچ سکتا تھا جو چھ میل کے فاصلے پر تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 992]