عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، سَعِيدٌ ، قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، أَنَّ بِلالا أَذَّنَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَنَسًا، وَالْمُرْسَلُ أَصَحُّ.
Translation: محمد محی الدین .
قتادہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے اذان دی، اس کی سند میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہیں ہے۔ اس کا مرسل ہونا درست ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 960]