☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4444
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4444
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ
نا الْفَارِسِيُّ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، فَقَالَ:" لا عَقْلَ لَهَا"، فَأَطَلَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، اس میں یہ الفاظ ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی کوئی دیت نہیں ہو گی۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ایسے ہی چھوڑ دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4524]
← Previous Hadith (4443) Back to Bab Next Hadith → (4445)