☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4417
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4417
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ نَعْلَمْ مِنْهُ طِبًّا قَبْلَ ذَلِكَ فَهُوَ ضَامِنٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
عدی الکندی بیان کرتے ہیں کہ دو آدمی مقدمہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان میں سے ایک شخص نے کہا: یہ زمین میری ہے، وہ میری ملکیت ہے۔ دوسرے شخص نے کہا: یہ زمین میری ہے، میں وہاں کھیتی باڑی اور زراعت کرتا ہوں۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص سے حلف لیا، جس کے پاس وہ زمین موجود تھی اور فیصلہ دے دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4497]
← Previous Hadith (4416) Back to Bab Next Hadith → (4418)