☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4412
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4412
مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، أَبُو الأَشْهَبِ ، الْحَسَنِ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نَا أَبُو الأَشْهَبِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مِنْ دُعِيَ إِلَى حَاكِمٍ مِنْ حُكَّامِ الْمُسْلِمِينَ فَلَمْ يُجِبْ فَهُوَ ظَالِمٌ لا حَقَّ لَهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو کسی مسلمان (قاضی) کی بارگاہ میں بلایا جائے اور وہ وہاں نہ جائے تو وہ شخص ظالم ہو گا، اس کا کوئی حق نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4492]
← Previous Hadith (4411) Back to Bab Next Hadith → (4413)