ابْنُ مَخْلَدٍ ، عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شَبَابَةُ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، عَلِيٍّ
نَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا شَبَابَةُ ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" قَضَى بِشَهَادَةِ شَاهِدٍ وَاحِدٍ وَيَمِينِ صَاحِبِ الْحَقِّ، وَقَضَى بِهِ عَلِيٌّ بِالْعِرَاقِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کی گواہی اور حق دار شخص کے قسم اٹھانے کے ذریعے فیصلہ دے دیا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھی عراق میں اس طرح کا فیصلہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4487]