☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4395
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4395
ابْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، نَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، وَزَادَ فَإِنِّي أَقُولُ مَا يُعْرَفُ وَلا يُنْكَرُ، وَلا أَقُولُ مَا يُنْكَرُ وَلا يُعْرَفُ".
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”اس کی وجہ یہ ہے کہ میں وہی بات کہوں گا جو معروف ہو گی اور جو منکر نہیں ہو گی۔ میں وہ بات نہیں کہوں گا جو منکر ہو گی اور معروف نہیں ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ وَالْأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ/حدیث: 4475]
← Previous Hadith (4394) Back to Bab Next Hadith → (4396)