☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4332
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4332
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الصَّوَّافِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو سَعِيدٍ ، سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ ، وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، ابْنُ عَوْنٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الصَّوَّافِ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو سَعِيدٍ ، نَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ ، وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالا: نَا ابْنُ عَوْنٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، قَالَ: فَتَصَدَّقَ بِهَا عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ لا تُبَاعُ أَصْلُهَا، وَلا تُوهَبُ، وَلا تُورَثُ، وَفِي آخِرِهِ قَالَ ابْنُ عَوْنٍ: فَذَكَرْتُ هَذَا لِمُحَمَّدٍ، فَقَالَ: غَيْرَ مُتَأَثِّلٍ مَالا.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے اس طرح صدقہ کیا کہ اصل زمین کو فروخت نہیں کیا جا سکے گا، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہو گی۔ اس کے بعد راوی نے آخر میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”وہ شخص مال جمع کرنے والا نہ ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْأَحْبَاسِ/حدیث: 4412]
← Previous Hadith (4331) Back to Bab Next Hadith → (4333)