☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4200
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4200
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَد ، مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ الْكَبِير ، جَبْرُونُ بْنُ وَاقِد ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَة ، أَبِي الزُّبَيْر ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّه
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَد ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ الْكَبِير ُ نَا جَبْرُونُ بْنُ وَاقِد ٍ، بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَة َ عَنْ أَبِي الزُّبَيْر ِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّه ِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَلامِي لا ينسخ كَلامَ اللَّهِ، وَكَلامُ اللَّهِ ينسخ كَلامِي، وَكَلامُ اللَّهِ ينسخ بَعْضُهُ بَعْضًا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”میرا کلام، اللہ کے کلام کو نسخ نہیں کر سکتا، لیکن اللہ تعالیٰ کا کلام میرے کلام کو نسخ کر سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کلام کا ایک حصہ دوسرے کو نسخ کر سکتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النَّوَادِرِ/حدیث: 4277]
← Previous Hadith (4199) Back to Bab Next Hadith → (4201)