☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 4059
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 4059
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ ، أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، مَنْصُورٍ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، نَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ:" أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلاثَ جَدَّاتٍ السُّدُسَ، اثْنَتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبدالرحمن بن یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین دادیوں اور نانیوں کو چھٹا حصہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی (یعنی دو دادیاں تھیں اور ایک نانی تھی)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4131]
← Previous Hadith (4058) Back to Bab Next Hadith → (4060)