☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3991
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3991
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، عِيسَى بْنُ لَهِيعَةَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، نَا عِيسَى بْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ" بَعْدَمَا أنزلت سُورَةُ النِّسَاءِ، وَفُرِضَ فِيهَا الْفَرَائِضُ، يَقُولُ: لا حَبْسَ بَعْدَ سُورَةِ النِّسَاءِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا، یہ سورۃ النساء کے نازل ہو جانے اور اس میں وراثت کے احکام نازل ہو جانے کے بعد کی بات ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا: ”سورۃ النساء کے بعد اب کسی کو محبوس قرار نہیں دیا جا سکتا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْفَرَائِضِِ/حدیث: 4061]
← Previous Hadith (3990) Back to Bab Next Hadith → (3992)