أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ ، ابْنَ الزُّبَيْرِ
نَا نَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسْتَهَامِ، نَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: لَقِيتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَهُوَ مُقْبِلٌ مِنْ قُعَيْقِعَانَ عَلَى بِرْذَوْنٍ، فَقُلْتُ:" كَيْفَ تَرَى فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا؟، قَالَ: أَمَّا عُثْمَانُ فَوَرِثَهَا".
Translation: محمد محی الدین .
ابن ابوملیکہ کہتے ہیں: میری ملاقات سیدنا عبداللہ بن زبیر سے ہوئی، وہ اس وقت قعیقعان سے خچر پر سوار ہو کر آئے تھے، میں نے دریافت کیا: ”ایسے شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے، جو اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ایسی عورت کو وارث قرار دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 4050]