نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: أَدْرَكْتُ بَضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ " يُوقِفُ الْمُولِي" .
Translation: محمد محی الدین .
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: ”میں نے دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو پایا، وہ سب ایلاء کرنے والے کی مرضی پر موقوف قرار دیتے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 4040]