مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ ، خَالِدُ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ الصَّدَفِيُّ ، الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عِصْمَةَ بْنِ مَالِكٍ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ ، نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ الصَّدَفِيُّ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" جَاءَ مَمْلُوكٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ مَوْلايَ زَوَّجَنِي، وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنِي وَبَيْنَ امْرَأَتِي، قَالَ: فَصَعِدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِنْبَرَ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّمَا الطَّلاقُ لِمَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عصمہ بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے عرض کی: ”میرے آقا نے پہلے میری شادی کروائی، اب وہ میرے اور میری بیوی کے درمیان علیحدگی کروانا چاہتا ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منبر پر چڑھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! طلاق دینے کا حق اسے ہے، جو پنڈلی پکڑتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 3993]