☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3891
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3891
ابْنُ صَاعِدٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، هُشَيْمٌ ، سَيَّارٍ ، وَحُصَيْنٍ ، وَمُغِيرَةَ ، وَأَشْعَثَ ، وَدَاوُدَ ، وَمُجَالِدٍ ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا هُشَيْمٌ ، عَنْ سَيَّارٍ ، وَحُصَيْنٍ ، وَمُغِيرَةَ ، وَأَشْعَثَ ، وَدَاوُدَ ، وَمُجَالِدٍ ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، كُلُّهُمْ عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فَسَأَلْتُهَا" عَنْ قَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: طَلَّقَهَا زَوْجُهَا الْبَتَّةَ، فَأَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ، قَالَتْ: فَلَمْ يَجْعَلْ لِي سُكْنَى وَلا نَفَقَةَ، وَقَالَ: إِنَّمَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ لِمَنْ يَمْلِكُ الرَّجْعَةَ" ، خَالَفَهُ الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ جَعَلَ آخِرَ الْحَدِيثِ، عَنْ مُجَالِدٍ وَحْدَهُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ.
Translation: محمد محی الدین .
شعبی بیان کرتے ہیں: میں سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے، ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فیصلہ کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے بتایا: ان کے شوہر نے انہیں طلاق بتا دی، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے رہائش اور خرچ کا حق نہیں دیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”رہائش اور خرچ اس عورت کو ملتے ہیں، جس کے شوہر کو رجوع کرنے کا اختیار ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 3957]
← Previous Hadith (3890) Back to Bab Next Hadith → (3892)