☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3860
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3860
أَبُو حُمَيْدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، شُعْبَةُ ، عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، مَاهَانَ ، سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو حُمَيْدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، نَا حَجَّاجٌ، نَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مَاهَانَ يَسْأَلُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، عَنْ رَجُلٍ" طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، فَقَالَ سَعِيدٌ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةً، فَقَالَ: ثَلاثٌ تُحَرِّمُ عَلَيْكَ امْرَأَتَكَ، وَسَائِرُهُنَّ وِزْرٌ، اتَّخَذْتَ آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن مرہ بیان کرتے ہیں: میں نے ماہان کو سعید بن جبیر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے سنا، جو اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیتا ہے، تو سعید نے بتایا: سیدنا عبداللہ بن عباس سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو اپنی بیوی کو ایک سو طلاقیں دے دیتا ہے، تو سیدنا عبداللہ نے فرمایا: ”تین طلاقوں کے ذریعہ تمہاری بیوی تمہارے لیے حرام ہو جائے گی اور بقیہ (تمہارے لیے) بوجھ بن جائیں گی، کیونکہ تم نے اللہ کی آیات کا مذاق اڑایا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 3925]
← Previous Hadith (3859) Back to Bab Next Hadith → (3861)