☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3858
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3858
سَلَمَةُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِيهِ
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا سَلَمَةُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ حَفْصَ بْنَ الْمُغِيرَةِ" طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ، عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثَلاثَ تَطْلِيقَاتٍ فِي كَلِمَةٍ وَاحِدَةٍ، فَأَبَانَهَا مِنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَبْلُغْنَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَابَ ذَلِكَ عَلَيْهِ" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سلمہ بن ابوسلمہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: حفص بن عمرو بن مغیرہ نے اپنی اہلیہ فاطمہ بنت قیس کو، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک ہی لفظ کے ذریعہ تین طلاقیں دے دیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس عورت کو ان سے الگ قرار دیا (یعنی ان کے درمیان علیحدگی واقع ہو گئی)، ہمیں یہ اطلاع نہیں ملی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس حوالے سے ان پر کوئی اعتراض کیا ہو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِِِ/حدیث: 3922]
← Previous Hadith (3857) Back to Bab Next Hadith → (3859)