نَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ:" عِنْدَنَا هَاهُنَا امْرَأَةٌ تَحِيضُ غُدْوَةً، وَتَطْهُرُ عَشِيَّةً" .
Translation: محمد محی الدین .
اوزاعی فرماتے ہیں: ہمارے ہاں ایک عورت ہے، جسے صبح حیض آتا ہے اور شام کے وقت وہ پاک ہو جاتی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3880]