نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي الَّذِي لا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَأْتِيَ امْرَأَتَهُ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ سَنَةً" .
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کے ساتھ صحبت نہ کر سکتا ہو، یہ فرماتے ہیں: ”اسے ایک سال تک کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3813]