أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، وَالْحَسَنُ بْنُ أَبِي يَحْيَى ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي ، أَبَا فَزَارَةَ ، يَزِيدَ ، مَيْمُونَةَ
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، وَالْحَسَنُ بْنُ أَبِي يَحْيَى ، قَالُوا: نَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، نَا أَبِي ، قَالَ، سَمِعْتُ أَبَا فَزَارَةَ ، يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ مَيْمُونَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" تَزَوَّجَهَا حَلالا وَبَنَى بِهَا حَلالا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب ان کے ساتھ شادی کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت حالت احرام میں نہیں تھے، اور جب سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی ہوئی، تو اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حالت احرام میں نہیں تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3654]