دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَبِي غَطَفَانَ ، عُمَرَ
نَا نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّفَّارِ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا قَبِيصَةُ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ ،" أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا، يَعْنِي رَجُلا تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے: انہوں نے میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی تھی، راوی بیان کرتے ہیں: ”اس سے مراد وہ شخص ہے، جس نے حالت احرام میں شادی کر لی تھی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3646]