أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، أَبُو الأَزْهَرِ أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ ، مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" حَرَّمَ أَوْ هَدَمَ الْمُتْعَةَ النِّكَاحُ، وَالطَّلاقُ، وَالْعُدَّةُ، وَالْمِيرَاثُ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نکاح، طلاق، عدت، اور وراثت کے احکام نے متعہ کو حرام قرار دیا ہے۔“ (راوی کو شک ہے، یا شاید یہ الفاظ ہیں: ”کالعدم قرار دیا ہے۔“) [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3644]