☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3583
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3583
إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ ، عَوْفٌ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ ، نَا عَوْفٌ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، نَا أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يُرَى رِعَاءُ الشَّاءِ رُءُوسَ النَّاسِ، وَأَنْ يُرَى الْحُفَاةُ الْعُرَاةُ الْجُوَّعُ يَتَبَارَوْنَ فِي الْبُنْيَانِ، وَأَنْ تَلِدَ الأَمَةُ رَبَّهَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کی نشانیوں میں یہ بات شامل ہے: بکریوں کے چرواہے لوگوں کے حکمران بن جائیں گے، اور برہنہ پاؤں، برہنہ جسم (یعنی کم لباس والے) بھوکے لوگ ایک دوسرے کے مقابلے میں بلند عمارات تعمیر کریں گے، اور کنیز اپنے آقا کو جنم دے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3639]
← Previous Hadith (3582) Back to Bab Next Hadith → (3584)