أَبُو شَيْبَةَ ، خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَلِيًّا
نَا نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، نَا أَبُو شَيْبَةَ ، نَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" الصَّدَاقُ مَا تَرَاضَى بِهِ الزَّوْجَانِ" .
Translation: محمد محی الدین .
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد باقر رحمہ اللہ) کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مہر وہی ہو گا، جس پر میاں بیوی راضی ہوں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3607]