أَبُو الأَسْوَدِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، أَبُو هَارُونَ ، أَبِي سَعِيدٍ
نَا أَبُو الأَسْوَدِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، نَا أَبُو هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنْ صَدَاقِ النِّسَاءِ، فَقَالَ: مَا اصْطَلَحَ عَلَيْهِ أَهْلُوهُمْ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے خواتین کے مہر کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی مقدار وہی ہو گی، جو وہ لوگ آپس میں طے کر لیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3592]