يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكَاتِبُ ، أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، أُسَامَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْعُودٍ ، وَآخَرُونَ ، حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَقْدِسِيُّ ، حَجَّاجٌ ، مَكْحُولٍ ، ابْنِ مُحَيْرِيزٍ ، لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ
نَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكَاتِبُ ، نَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى . ح وَنا أُسَامَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْعُودٍ ، وَآخَرُونَ ، قَالُوا: نَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالا: نَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَقْدِسِيُّ ، نَا حَجَّاجٌ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ :" أَرَأَيْتَ تَعْلِيقَ الْيَدِ فِي عُنُقِ السَّارِقِ أَمِنَ السُّنَّةِ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِسَارِقٍ فَأَمَرَ بِيَدِهِ فَقُطِعَتْ، ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَعُلِّقَتْ فِي عُنُقِهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابن محیریز بیان کرتے ہیں: میں نے فضالہ بن عبید سے دریافت کیا: ”آپ کا کیا خیال ہے کہ چور کے ساتھ اس کی گردن میں لٹکانا، کیا یہ سنت ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک چور کو لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم کے تحت اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم کے تحت وہ ہاتھ اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3475]