☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3409
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3409
أَبِي رَزِينٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " فِي الْمَرْأَةِ تَرْتَدُّ، قَالَ: تُسْتَحْيَا" ، ثُمَّ قَالَ أَبُو عَاصِمٍ: نَا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا، فَلَمْ أَكْتُبْهُ وَقُلْتُ: قَدْ حَدَّثَتْنَا بِهِ عَنْ سُفْيَانَ يَكْفِينَا. وَقَالَ أَبُو عَاصِمٍ: نَرَى أَنَّ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ إِنَّمَا دَلَّسَهُ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ فَكَتَبْتُهُمَا جَمِيعًا.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ: ”اسے زندہ رکھا جائے گا۔“ ابوعاصم فرماتے ہیں: امام ابوحنیفہ نے عاصم کے حوالے سے اس روایت کو نقل کیا ہے، لیکن میں نے اسے نوٹ نہیں کیا، میں نے کہا: یہ روایت سفیان کے حوالے سے ہمیں سنائی جا چکی ہے، وہی ہمارے لیے کافی ہے۔ ابوعاصم فرماتے ہیں: ہمارا یہ خیال ہے سفیان ثوری نے امام ابوحنیفہ سے اس کے مقتول ہونے میں تدلیس کی ہے، اس لیے میں نے ان دونوں کے حوالے سے اسے نوٹ کر لیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3459]
← Previous Hadith (3408) Back to Bab Next Hadith → (3410)