مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الصَّاغَانِيُّ ، عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَتَادَةُ ، خِلاسِ بْنِ عَمْرٍو ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّاغَانِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، نَا قَتَادَةُ ، عَنْ خِلاسِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلامُ، قَالَ:" الْمُرْتَدَّةُ تُسْتَأْنَى وَلا تُقْتَلُ" ، خِلاسٌ، عَنْ عَلِيٍّ لا يُحْتَجُّ بِهِ لِضَعْفِهِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ”مرتد ہونے والی عورت کو مہلت دی جائے گی اور اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔“ خلاس نامی راوی نے سیدنا علی علیہ السلام کے حوالے سے جو روایات نقل کی ہیں، انہیں دلیل کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3454]