الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَجَّاجٍ
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، بِإِسْنَادِهِ:" لا يُقْطَعُ السَّارِقُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ، وَكَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ، عَشْرَةَ دَرَاهِمَ" .
Translation: محمد محی الدین .
ایک اور سند کے ہمراہ یہ منقول ہے: ”ڈھال کی قیمت سے کم (قیمت والی چیز) کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔“ (راوی کہتے ہیں) ڈھال کی قیمت دس درہم تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3429]