مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، أَبُو بَكْرٍ ، عَبْدُ الرَّحِيمِ ، حَجَّاجٍ ، رَبِيعَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ رَبِيعَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، قَالَ:" قَتَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا مِنْ أَهْلِ الْقِبْلَةِ بِرَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ، وَقَالَ: أَنَا أَحَقُّ مَنْ أَوْفَى بِذِمَّتِهِ" ،.
Translation: محمد محی الدین .
عبدالرحمن بن بیلمانی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اہل قبلہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ایک ذمی کے بدلے میں قتل کروا دیا تھا، آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”میں اس بات کا سب سے زیادہ حق دار ہوں کہ اپنے ذمہ کو پورا کروں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3261]