☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3104
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3104
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، ابْنُ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: عِنْدَ أَبِي كِتَابٌ فِيهِ ذِكْرُ الْعُقُولِ، جَاءَ بِهِ الْوَحْيُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عَقْلٍ أَوْ صَدَقَةٍ فَإِنَّمَا جَاءَ بِهِ الْوَحْيُ فَفِي ذَلِكَ الْكِتَابِ، وَهُوَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَتْلُ الْعَمِيَّةِ دِيَتُهُ دِيَةُ الْخَطَأِ، الْحَجَرُ، وَالْعَصَا، وَالسَّوْطُ مَا لَمْ يَحْمِلْ سِلاحًا" .
Translation: محمد محی الدین .
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: میرے والد کے پاس ایک تحریر تھی، جس میں مختلف اقسام کی دیت کے احکام تھے، جو وحی کے ذریعے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بتائے گئے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دیت اور صدقے کے بارے میں جو بھی فیصلے دیے، وہ سب وحی کے مطابق تھے، اس کتاب میں یہ تحریر تھا، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں تھا: (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فرمایا ہے:) ”غلطی سے قتل کیے جانے کی دیت قتل خطاء کی دیت ہو گی، جیسے پتھر، عصا، یا لاٹھی کے ذریعے (کوئی قتل ہو جائے)، جبکہ قاتل نے ہتھیار نہ اٹھایا ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3142]
← Previous Hadith (3103) Back to Bab Next Hadith → (3105)