نَا الشَّافِعِيُّ، نَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، نَا مُسَدَّدٌ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، بِهَذَا. أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ، عَنْ مُسَدَّدٍ، عَنْ يَحْيَى، وَكُلُّهُمْ ثِقَاتٌ حُفَّاظٌ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے اپنی سند کے ہمراہ نقل کیا ہے، اس کے تمام راوی ثقہ اور حافظ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3124]