☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3000
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3000
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ ، وَابْنُ لَهِيعَةَ ، أَبُو الأَسْوَدِ ، عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ
ثنا ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ ، نَا أَبِي، نَا حَيْوَةُ، وَابْنُ لَهِيعَةَ ، قَالا: نَا أَبُو الأَسْوَدِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، وَعَنْ غَيْرِهِ، أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ" يَشْتَرِطُ عَلَى الرَّجُلِ إِذَا أَعْطَاهُ مَالا مُقَارَضَةً يَضْرِبُ لَهُ بِهِ، أَنْ لا تَجْعَلَ مَالِي فِي كَبِدٍ رَطْبَةٍ، وَلا تَحْمِلَهُ فِي بَحْرٍ، وَلا تَنْزِلَ بِهِ فِي بَطْنٍ مَسِيلٍ، فَإِنْ فَعَلْتَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ فَقَدْ ضَمِنْتَ مَالِي" .
Translation: محمد محی الدین .
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ جب کسی شخص کو مقارضہ کے طور پر کوئی چیز دیتے تھے، تو اس پر یہ شرط عائد کرتے تھے کہ ”تم میرے مال کو کسی جاندار کو نہیں دو گے، کسی سمندری سفر پر نہیں لے جاؤ گے، اسے لے کر کسی آبی گزرگاہ میں پڑاؤ نہیں کرو گے، اگر تم نے اس میں سے کچھ بھی کیا (اور میرا مال ضائع ہوا)، تو اس کا تاوان ادا کرو گے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 3033]
← Previous Hadith (2999) Back to Bab Next Hadith → (3001)