☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2877
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2877
مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ ، مَطَرٌ ، عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
ثنا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي الْعَوَّامِ، نَا مَطَرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ" فِي الرَّجُلِ يُرْتَهَنُ فَيُضِيعُ، قَالَ: إِنْ كَانَ أَقَلَّ مِمَّا فِيهِ، رَدَّ عَلَيْهِ تَمَامَ حَقِّهِ، وَإِنْ كَانَ أَكْثَرَ فَهُوَ أَمِينٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں، جو کوئی چیز گروی رکھتا اور پھر وہ ضائع ہو جاتی ہے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جس چیز کے عوض اسے گروی رکھا گیا تھا، اگر وہ اس سے کم ہے، تو وہ اپنے پورے حق کو واپس کرے گا اور اگر اس سے زیادہ ہے، تو امانت دار ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2913]
← Previous Hadith (2876) Back to Bab Next Hadith → (2878)